Abū ʿAli al-Faḍl b. al-Ḥasan b. al-Faḍl al-Ṭabrisī
Date of death of the author
Researcher/Editor
Subject
Language
Number of volumes
1
Publisher
Author
<p style="text-align: justify;"><span dir="RTL">فضل بن حسن بن فضل طبرِسی (468 یا 469-548 ھ) کی کنیت ابو علی اور لقب امین الاسلام ہے۔ نامور شیعہ امامیہ مفسر اور تفسیر مجمع البیان کے مولف ہیں۔ چھٹی صدی ہجری کے معروف عالم، محدّث، فقیہ اور متکلّم ہیں۔ جوامع الجامع و اعلام الوری بھی ان کی مشہور تالیفات میں سے ہیں۔ قبر میں ان کے زندہ ہو جانے کی داستان نقل کی جاتی ہے جسے بعض محققین معتبر نہیں مانتے ہیں۔</span></p>