Discription of This Book
Nahj al-faṣāha (Arabic: نهج الفصاحة), written by Abu l-Qasim Payanda, is a collection of hadith from the Prophet (s) regarding virtues and ethics. It was named after the hadith of the Prophet (s) which says, I am the most fluent Arab.
General Data
The full information of the hadith is given below
Author
<p style="text-align: justify;"><span dir="RTL">اس کتاب کے مولف ابو القاسم پایندہ نے پیغمبر اکرمؐ کے کلمات کو فضائل اور اخلاق کے موضوع میں جمع آوری کی ہے اور فقہی احادیث وغیرہ کو ذکر کرنے سے اجتناب کیا ہے۔ مولف خود اس کتاب کے موضوع اور اس بارے میں دقت نظر کے بارے میں لکھتا ہے</span>:<span dir="RTL">میں نے احادیث کے اس مجموعے کو مرتب کرنے میں کئی سال لگا لئے اور اپنی عمر لگا لیا اور اس کے نقد میں کوشش کی ہے اگر پوری توجہ اور دقت کے باوجود کوئی غفلت ہوئی ہو تو چونکہ انسان کا وجود غفلت سے خالی نہیں، اگر کوئی حدیث نامناسب ذکر ہوئی ہو تو مجھے تشویش نہیں ہے کیونکہ جان بوجھ پر آنحضرتؐ کی طرف نسبت نہیں دی ہے یا کسی حدیث کے ضعیف ہونے کے باوجود ذکر کیا ہو اگرچہ ایک اور مجوز بھی تھا کہ اس مجموعے میں ہم نے حلال اور حرام والی احادیث کو نہیں لایا ہے بلکہ خیر اور فضیلت، کمال اور صلاح کی احادیث کو ذکر کیا ہے جن کے اسناد کے بارے میں ائمہ سلف تساہل کام لیتے تھے۔اس مجموعے میں بعض احادیث امام علیؑ کی بھی نقل ہوئی ہیں اور بعض موارد میں مفہوم، معنی بلکہ لفظ بھی یکسان ہیں۔ اس بارے میں مؤلف یوں کہتا ہے</span>:<span dir="RTL">امام علیؑ سے منسوب بہت ساری روایات اور کلمات، پیغمبر اکرمؐ کی احادیث سے یکسان نظر آتی ہیں، اس بارے میں بعض کا کہنا ہے کہ یہ اشتباہ کا نتیجہ ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان دونوں شخصیات کے آپس میں معنوی شباہت ہونے کی وجہ سے کلمات میں بھی شباہت آئی ہے۔کچھ مؤلف کے بارے میں</span></p>