OneHadith

داخلہ اردو


بنیادی عقائد » انسان اور اللہ » اللہ کی معرفت » اللہ کی ملاقات کی شوق
:
يا داوودُ، لَو يَعلَمُ المُدبِرونَ عَنّي كَيفَ انتِظاري لَهُم، ورِفقي بِهِم، وشَوقي إلى تَركِ مَعاصيهِم، لَماتُوا شَوقا إلَيَّ وتَقَطّعَت أوصالُهُم مِن مَحَبّتي.

المحجّه‏البيضاء میں حضرت داود علیہ السلام کی روایات میں مروی ہے کہ اللہ عزّوجل نے انہیں وحی فرمائی: اے داود! اگر مجھ سے رخ موڑ لینے والے جان لیں کہ میں ان کی کتنی انتظار میں ہوں اور ان پر کتنا مہربان ہوں اور ان کا گناہوں کو ترک کرنے کا کتنا مشتاق ہوں تو یقیناً وہ میرے مشتاق ہونے کی وجہ سے مرجاتے اور میری محبت کی وجہ سے ان کے (جسم کے) بند ٹوٹ جاتے۔
ماخذ: المحجة البیضاء فی تهذیب الاحیاء جلد8 صفحہ62
ID: 1537

1991 0 share

حدیث کی تفصیل

Ask a Question

General Data

The full information of the hadith is given below

Source Data

The full information of the hadith is given below

title
al-Maḥajjat al-Bayḍā' fī Tahdhīb al-Aḥyā'
author
Mullā Muḥammad b. Murtaḍā b. Maḥmūd al-Kāshānī (Arabic:الملا محمد بن مرتضى بن محمود الكاشاني), known as Mullā Muḥsin (Arabic: مُلّامُحسِن) and al-Fayḍ al-Kāshānī (Arabic: فیض کاشانی), was a Shiite philosopher, scholar of hadith, Quranic exegete, and an Akhbari scholar of fiqh in the 11th/17th century. He studied with prominent scholars such as Mulla Sadra, al-Shaykh al-Baha'i, Mir Findiriski, and Mir Damad.
year
1342
publisher
Eslami publication under the supervision of Jaimito Al-mudarriseen

Multi Media

You can watch the latest clips in this section:

تبادلہ خیال

براہ کرم اپنے خیالات ہمارے ساتھ شیئر کریں

0 تبادلہ خیال