احادیث رضامندی
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
Search Result for "رضا"
اصلی الفاظ:
رضای الهی
رضایت
رضا به قضا
رضایتمندی
رضا
رضایت الاهی
رضایت داشتن
نارضایتی
رضایت الهی
رضائے الٰهی
رضائے الٰہی
رضامندی
رضای خدا
رضایت به گناه
رضایت از خدا
رضایت پروردگار
رضایت از زندگی
رضایت مردم
مادر رضاعی
نارضایتی مردم
زمرے:
پیکیجز:
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
إنَّ أرضاكُم عِندَ اللّهِ أسبَغُكُم على عِيالِهِ.
امام سجاد (علیہ السلام):
یقیناً اللہ تم میں سے سب سے زیادہ اس سے راضی ہے جو اپنے گھرانے کو سب سے زیادہ سہولت میں رکھے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ534
ID: 2886
11860
0
11860
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
رِضا اللّهِ سبحانَهُ مَقرونٌ بطاعَتِهِ.
امام علی (علیہ السلام):
اللہ سبحانہ کی رضا اس کی اطاعت کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔
ماخذ:
بحار الانوار
نمبر5410
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ534
ID: 2885
2286
0
2286
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
الرَّوحُ والرّاحَةُ في الرِّضا واليَقينِ، والهَمُّ والحُزْنُ في الشَّكِّ والسُّخطِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
خوشی اور سہولت رضا اور یقین میں ہیں، اور پریشانی اور غم شک اور ناراضگی میں ہیں۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد71
صفحہ159
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ532
ID: 2883
2414
0
2414
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الحسن (عليه السَّلام):
أنا الضّامِنُ لِمَن لا يَهجِسُ في قَلبِهِ إلّا الرِّضا أن يَدعُوَ اللّهَ فَيُستَجابَ لَهُ.
امام حسن (علیہ السلام):
جس شخص کے دل میں صرف (اللہ کی) رضا کی سوچ آئے، میں اس کا ضامن ہوں کہ جب وہ اللہ کو پکارے تو اللہ اس (کی دعا) کو مستجاب کرے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد71
صفحہ159
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ532
ID: 2882
13612
0
13612
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
إنّ أعلَمَ الناسِ باللّهِ أرْضاهُم بقَضاءِ اللّهِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
یقیناً اللہ کو سب سے زیادہ پہچاننے والا شخص وہ ہے جو سب سے زیادہ اللہ کی قضا پر راضی ہو۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ532
ID: 2880
3187
0
3187
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
أصلُ الرِّضا حُسنُ الثِقَةِ بِاللّهِ.
امام علی (علیہ السلام):
رضا کی جڑ، اللہ پر اچھا اعتماد ہے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ532
ID: 2879
2969
0
2969
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الرّضا (عليه السَّلام ):
سَمعتُ أبا الحسنِ الرِّضا عليه السلام يَقولُ: رَحِمَ اللّهُ عَبدا أحيا أمرَنا. فَقُلتُ لَهُ: فَكَيفَ يُحيي أمرَكُم؟! قالَ: يَتَعَلَّمُ عُلومَنا وَيُعَلِّمُها النّاسَ؛ فَإنَّ النّاس لَو عَلِموا مَحاسِنَ كَلامِنا لاتَّبَعونا.
امام رضا (علیہ السلام):
میں نے امام رضا علیہ السلام سے سنا کہ آپؑ فرماتے تھے: اللہ اس بندے پر رحمت کرے جو ہمارے امر کو زندہ کرے۔ تو میں نے آپؑ سے عرض کیا: تو کیسے آپ (اہل بیتؑ ) کے امر کو زندہ کرے؟ آپؑ نے فرمایا: ہمارے علوم کی تعلیم حاصل کرے اور علوم کی لوگوں کو تعلیم دے، کیونکہ اگر لوگ ہمارے کلام کی خوبصورتیوں کو جان لیں تو ضرور ہماری پیروی کریں گے۔
ماخذ:
معانی الاخبار
جلد180
صفحہ1
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ190
ID: 2704
9899
0
9899
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
أفضلُ المؤمنينَ إيمانا مَن كانَ للّهِ أخْذُهُ و عَطاهُ و سَخطُهُ و رِضاهُ.
امام علی (علیہ السلام):
ایمان کے لحاظ سے سب سے افضل مومن وہ ہے جس کا لینا اور دینا اور ناراضگی و خوشی اللہ کے لئے ہو۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ146
ID: 2695
2258
0
2258
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
خيرُ إخْوانِكَ مَن أعانَكَ على طاعةِ اللّهِ، وصَدَّكَ عن مَعاصِيهِ، وأمَرَكَ برِضاهُ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
تمہارا بہترین بھائی وہ ہے جو اللہ کی اطاعت پر تمہاری مدد کرے، اور اس کی نافرمانیوں سے تمہیں روکے، اور اس کی رضا کا تمہیں حکم دے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ40
ID: 2615
2077
0
2077
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
مَن عَمِلَ بما افتَرَضَ اللّهُ علَيهِ فهُو مِن خَيرِ الناسِ.
امام سجاد (علیہ السلام):
جو شخص اس پر عمل کرے جو اللہ نے اس پر فرض کیا ہے، تو وہ بہترین لوگوں میں سے
ماخذ:
الکافی
جلد2
صفحہ81
ID: 2548
7501
0
7501
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
3
4
next
دائرہ تلاش
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.