احادیث ماں باپ کے مقام کی اہمیت
Home
Home
home_index_Hadith
home_index_Hadith
home_index_Ahl_al_Bayt
home_index_Ahl_al_Bayt
home_index_Multimedia
home_index_Multimedia
home_index_Book
home_index_Book
home_index_Blog
home_index_Blog
Profeta Muhammad (Bpd)
Imam ʿ Ali (P)
Sayyida Fatima az-Zahra (P)
Imam al-Hassan (P)
Imam al-Hussain (P)
Imam al-Sayyad (P)
Imam Muhammad al-Baqir (P)
Imam Yaʿfar as-Sadiq (P)
Imam al-Kazim (P)
Imam ar-Ridha (P)
Imam al-Yawad (P)
Imam al-Hadi (P)
Imam al-ʿAskari (P)
Imam al-Mahdi (ay)
Home
Home
home_index_Hadith
home_index_Hadith
home_index_Ahl_al_Bayt
home_index_Ahl_al_Bayt
home_index_Multimedia
home_index_Multimedia
home_index_Multimedia
home_index_Multimedia
home_index_Book
home_index_Book
home_index_Blog
home_index_Blog
Sign_in
Language
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
packages
FILTERS
hadith_category
SORT BY:
recent
older
most_views
most_likes
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
عنه عليه السلام في قَولِهِ تعالى: «وقُلْ لَهُما قَوْلًا كَرِيما»: إن ضَرَباك فَقُلْ لَهُما: غَفَرَ اللّهُ لَكُما.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
آپؑ نے اللہ کے اس فرمان "اور ان سے احترام سے بات کرو" کے بارے میں فرمایا: اگر وہ تمہیں ماریں تو ان سے کہو: اللہ آپ کو معاف کرے۔
Source:
الکافی
Jeld2
Page157
ID: 2274
3464
0
3464
0
اشتراک گذاری
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
اعدِلوا بَينَ أولادِكُم في النُّحْلِ ، كما تُحِبُّونَ أن يَعدِلوا بَينَكُم في البِرِّ واللُّطفِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اپنی اولاد کے درمیان عطا میں انصاف کرو، جیسے تم پسند کرتے ہو کہ وہ تمہارے درمیان نیکی اور محبت میں انصاف کریں۔
Source:
منتخب میزان الحکمه
Number1336
ID: 2262
2972
0
2972
0
اشتراک گذاری
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام محمد الباقر (عليه السَّلام):
إنّ اللّهَ تباركَ وتعالى الحَليمُ العَليمُ، إنّما غَضَبُهُ على مَن لَم يَقبَلْ مِنهُ رِضاهُ، وإنّما يَمنَعُ مَن لَم يَقبَلْ مِنهُ عَطاهُ، وإنّما يُضِلُّ مَن لَم يَقبَلْ مِنهُ هُداهُ.
امام باقر (علیہ السلام):
امام باقر علیہ السلام نے سعد الخیر سے اپنے خط میں تحریر فرمایا: یقیناً اللہ تبارک و تعالیٰ بڑا برداشت کرنے والا اور بڑا جاننے والا ہے، درحقیقت اس شخص پر اس کا غضب ہوتا ہے جو اس سے اس کی رضا کو قبول نہیں کرتا، اور درحقیقت اس سے روکتا ہے جو اس سے اس کی عطا کو قبول نہیں کرتا، اور درحقیقت اسے گمراہی میں چھوڑ دیتا ہے جو اس سے اس کی ہدایت کو قبول نہیں کرتا۔
Source:
الکافی
Jeld8
Page52
ID: 1716
1726
0
1726
0
اشتراک گذاری
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام محمد الباقر (عليه السَّلام):
في كِتابِهِ إلى سَعدِ الخَير: إنّ اللّهَ تباركَ وتعالى الحَليمُ العَليمُ، إنّما غَضَبُهُ على مَن لَم يَقبَلْ مِنهُ رِضاهُ، وإنّما يَمنَعُ مَن لَم يَقبَلْ مِنهُ عَطاهُ، وإنّما يُضِلُّ مَن لَم يَقبَلْ مِنهُ هُداهُ.
امام باقر (علیہ السلام):
امام باقر علیہ السلام نے سعد الخیر سے اپنے خط میں تحریر فرمایا: یقیناً اللہ تبارک و تعالیٰ بڑا برداشت کرنے والا اور بڑا جاننے والا ہے، درحقیقت اس شخص پر اس کا غضب ہوتا ہے جو اس سے اس کی رضا کو قبول نہیں کرتا، اور درحقیقت اس سے روکتا ہے جو اس سے اس کی عطا کو قبول نہیں کرتا، اور درحقیقت اسے گمراہی میں چھوڑ دیتا ہے جو اس سے اس کی ہدایت کو قبول نہیں کرتا۔
Source:
الکافی
Jeld8
Page52
ID: 1612
1540
0
1540
0
اشتراک گذاری
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
على قَدرِ النِّيَّةِ تَكونُ مِن اللّهِ العَطِيَّةُ.
امام علی (علیہ السلام):
اللہ کی عطا، نیت کے برابر ہوتی ہے۔
ID: 1586
1420
0
1420
0
اشتراک گذاری
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الحسن (عليه السَّلام):
الإعطاءُ قَبلَ السُّؤالِ مِن أكبَرِ السُّؤدُدِ.
امام حسن (علیہ السلام):
مانگنے سے پہلے عطا کرنا، بڑی سرداریوں میں سے ہے۔
Source:
نزهة الناظر و تنبيه الخاطر
Number۷۱
ID: 1495
3716
0
3716
0
اشتراک گذاری
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
خِيارُكُم سُمَحاؤكُم وشِرارُكُم بُخَلاؤكُم.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
تمہارے بہترین لوگ تمہارے سخی ہیں اور تمہارے بدترین لوگ تمہارے کنجوس ہیں۔
Source:
الخصال، شیخ صدوق
Jeld۱
Page۹۶
الکافی
Jeld۴
Page۴۱
ID: 1453
2103
0
2103
0
اشتراک گذاری
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الكاظم (عليه السَّلام):
لا تَبذُلْ لإِخوانِكَ مِن نفسِكَ ما ضَرُّهُ علَيكَ أكثَرُ مِن مَنفَعَتِهِ لَهُم.
امام کاظم (علیہ السلام):
اپنے بھائیوں پر وہ چیز خرچ نہ کرو جس کا تمہارے لیے نقصان ان کے لئے اس کے فائدہ سے زیادہ ہو۔
Source:
الکافی
Jeld4
Page32
ID: 1113
1390
0
1390
0
اشتراک گذاری
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
انظُرُوا إلى السائلِ، فإن رَقَّتْ لَهُ قُلوبُكُم فَأعطُوهُ، فإنّهُ صادِقٌ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
سائل کی طرف دیکھو، تو اگر تمہارے دل اس کے لئے نرم ہوئے تو اسے عطا کرو، کیونکہ وہ سچا ہے۔
Source:
النوادر
Number۳
ID: 1009
1440
0
1440
0
اشتراک گذاری
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
Filters
home_index_Featured_Hadith
Imam
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
Languages
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
Subjects
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
home_index_Individual_Ethics
home_index_Vices
home_index_Virtues
home_index_Social_Ethics
home_index_Government
home_index_Family
home_index_Society
home_index_Holy_Prophet
home_index_Fatimah_al_Zahra
home_index_Imam_Ali
home_index_Imam_al_Hasan
home_index_Imam_al_Husayn
home_index_News
home_index_About_Hadith
home_index_Description_of_Hadith
home_index_New_post
home_index_Our_Mission
home_index_Our_Team
home_index_Our_products
home_index_Donation
home_index_Contact_us
home_index_About_Islam
home_index_About_us
home_index_Contact_us
home_index_Donate
home_index_CopyRight