Hadiths Of ثالثی_15615
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
اشفَعُوا تُؤجَرُوا.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
ثالثی کرو تاکہ اجر پاو۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ662
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر6489
ID: 2969
5010
0
5010
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
خَصلَتانِ ليسَ فَوقَهُما مِنَ البِرِّ شَي ءٌ: الإيمانُ بِاللّه و النَّفعُ لِعبادِ اللّهِ، و خَصلَتانِ لَيسَ فَوقَهُما مِنَ الشَّرِّ شَي ءٌ: الشِّركُ بِاللّهِ و الضُّرُّ لِعِبادِ اللّهِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
دو خصلتیں ایسی ہیں جن سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں ہے: اللہ پر ایمان اور اللہ کے بندوں کو فائدہ (پہنچانا) اور دو خصلتیں ایسی ہیں جن سے بڑھ کر کوئی برائی نہیں ہے: اللہ کا شریک ٹھہرانا اور اللہ کے بندوں کو نقصان (پہنچانا)۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد77
صفحہ137
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ648
ID: 2943
584485
0
584485
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
إنّ الرَّجُلَ لَيَسألُني الحاجَةَ فَابادِرُ بقَضائها مَخافَةَ أن يَستَغنِيَ عَنها فلا يَجِدَ لَها مَوقِعا إذا جاءَتْهُ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
یقیناً آدمی مجھ سے حاجت طلب کرتا ہے تو میں اسے پورا کرنے میں جلدی کرتا ہوں، اس بات کے خوف سے کہ وہ اس سے بے نیاز ہوجائے تو اسے کوئی فائدہ نہ ہو جب حاجت پوری ہوجائے۔
ماخذ:
عیون اخبار الرضا (علیهالسلام)
جلد2
صفحہ179
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ584
ID: 2907
5344
0
5344
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
في قولِهِ تعالى: «أَكّالُونَ للسُّحْتِ»: هُو الرَّجُلُ يَقضِي لأخِيهِ الحاجَةَ ثُمّ يَقبَلُ هَدِيَّتَهُ.
امام علی (علیہ السلام):
اللہ تعالی کے فرمان: "بہت حرام خور ہیں" کے بارے میں فرمایا: وہ آدمی جو اپنے بھائی کی ضرورت کو پورا کرتا ہے پھر اس کا ہدیہ قبول کرلیتا ہے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد104
صفحہ273
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ530
ID: 2876
4379
0
4379
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
مَن قَضى لأخيهِ المؤمنِ حاجَةً قضى اللّهُ عزّوجلّ لَهُ يَومَ القِيامَةِ مِائةَ ألفِ حاجَةٍ مِن ذلكَ، أوَّلُها الجَنّةُ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو شخص اپنے مومن بھائی کی کوئی ضرورت پوری کرے تو اللہ عزّوجل قیامت کے دن اس کے لئے ایک لاکھ حاجتیں پوری کرے گا، ان میں سے پہلی جنت ہے۔
ماخذ:
الکافی
جلد2
صفحہ193
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ380
ID: 2835
1376
0
1376
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
وَجَدْتُ الحَسَنةَ نُورا في القَلبِ، و زَيْنا في الوَجْهِ، وقُوّةً في العَملِ، ووَجَدتُ الخَطيئةَ سَوادا في القَلبِ، و وَهْنا في العَملِ، و شَيْنا في الوَجْهِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
میں نے نیکی کو دل میں نور، اور چہرے پر زینت، اور عمل میں طاقت پایا، اور غلطی کو دل میں تاریکی، اور عمل میں کمزوری، اور چہرے پر بدصورتی پایا۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ350
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر44084
ID: 2829
1652
0
1652
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
أحَبُّ عِبادِ اللّهِ إلى اللّهِ أنْفَعُهُم لِعبادِهِ، وأقْوَمُهُم بحقِّهِ، الّذينَ يُحَبَّبُ إلَيهِمُ المَعروفُ وفِعالُهُ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اللہ کے بندوں میں سے اللہ کا سب سے زیادہ محبوب، اس کے بندوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچانے والا ہو، اور ان میں سے سب سے زیادہ، اللہ کے حق (کی ادائیگی) کے لئے قائم (تیار) ہو، وہی لوگ جن کو نیکی اور نیکی کو انجام دینا پسند ہے۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر49
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ292
ID: 2785
1709
0
1709
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
سادَةُ أهلِ الجَنَّةِ الأَتقيِاءُ الأَبرارُ.
امام علی (علیہ السلام):
اہل جنت کے سردار متقی (اور) نیک لوگ ہیں۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ262
ID: 2763
497
0
497
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
المؤمنُ يألَفُ و يُؤلَفُ، و لا خيرَ فيمَن لا يألَفُ و لا يُؤلَفُ، و خيرُ النّاسِ أنفَعهُمْ للنّاسِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
مومن الفت کرتا ہے اور اس سے الفت کی جاتی ہے اور اس میں کوئی خیر نہیں ہے جو الفت نہیں کرتا اور اس سے الفت نہیں کی جاتی (الفت کو قبول نہیں کرتا) اور لوگون میں سے سب سے بہتر (وہ ہے جو) لوگوں میں سے سب سے زیادہ فائدہ مند ہو۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ142
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر679
ID: 2692
1834
0
1834
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
مَن قَضى لأخيهِ المؤمنِ حاجةً قضى اللّهُ عزّوجلّ له يومَ القيامةِ مائةَ ألفِ حاجةٍ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو شخص اپنے مومن بھائی کی ایک حاجت پوری کرے تو اللہ عزّوجل اس کے لئے قیامت کے دن ایک لاکھ حاجتیں پوری کرے گا۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد74
صفحہ322
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ42
ID: 2618
11138
0
11138
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
3
4
...
8
next
دائرہ تلاش
FEATURED HADITH
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
About Islam
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.