Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
معیشت میں تمہاری طلب اس شخص کی کمائی سے زیادہ ہونی چاہیے جو (کمائی) کو نظرانداز کرنے والا ہے، (اور) اس لالچی کی طلب سے کم ہونی چاہیے جو دنیا پر راضی (اور) اس پر مطمئن ہے، بلکہ اپنے آپ کو اس سے نیچے لاؤ میانہ رو اور پاکدامن کی حد تک، اپنے آپ کو سست اور کمزور کے رتبے سے اوپر لے جاؤ اور جو کچھ مومن کے پاس ہونا ضروری ہے اس کو حاصل کرو۔
 
تهذیب الاحکام
امام جعفر صادق (علیہ السلام): معیشت میں تمہاری طلب اس شخص کی کمائی سے زیادہ ہونی چاہیے جو (کمائی) کو نظرانداز کرنے والا ہے، (اور) اس لالچی کی طلب سے کم ہونی چاہیے جو دنیا پر راضی (اور) اس پر مطمئن ہے، بلکہ اپنے آپ کو اس سے نیچے لاؤ میانہ رو اور پاکدامن کی حد تک، اپنے آپ کو سست اور کمزور کے رتبے سے اوپر لے جاؤ اور جو کچھ مومن کے پاس ہونا ضروری ہے اس کو حاصل کرو۔ تهذیب الاحکام