Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
آپؑ نے محمد ابن ابی بکر کو خط میں تحریر فرمایا: اگر یہ کرسکو کہ اللہ کی مخلوق میں سے کسی کی رضامندی کے ذریعے اپنے پروردگار کو ناراض نہ کرو تو (ایسا ہی) کرو، کیونکہ اللہ (کی رضا) دوسروں (کی رضامندی) کی جانشین ہے، حالانکہ دوسروں کی (رضامندی) اللہ (کی رضا) کی جانشین نہیں ہے۔
 
الامالی، شیخ مفید
امام علی (علیہ السلام): آپؑ نے محمد ابن ابی بکر کو خط میں تحریر فرمایا: اگر یہ کرسکو کہ اللہ کی مخلوق میں سے کسی کی رضامندی کے ذریعے اپنے پروردگار کو ناراض نہ کرو تو (ایسا ہی) کرو، کیونکہ اللہ (کی رضا) دوسروں (کی رضامندی) کی جانشین ہے، حالانکہ دوسروں کی (رضامندی) اللہ (کی رضا) کی جانشین نہیں ہے۔ الامالی، شیخ مفید