Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام هادی (علیہ السلام):
جسے تم نے غمگین کیا اس سے اخلاص طلب نہ کرو اور جس کے بارے میں بد گمان ہو اس سے خیر خواہی طلب نہ کرو کیونکہ دوسروں کا دل تمہارے لیے ایسا ہی ہے جیسا تمہارا دل ان کے لیے ہے۔
بحار الانوار