Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
اے مومن !یہ علم و ادب تیری جان کی قیمت ہیں، لہذا ان دونوں کو سیکھنے کے لئے کوشش کر کیونکہ تیرے علم و ادب میں جتنا اضافہ ہوگا اتنی تیری قیمت و قدر بڑھے گی۔
 
مشكاة الأنوار في غرر الأخبار
امام علی (علیہ السلام): اے مومن !یہ علم و ادب تیری جان کی قیمت ہیں، لہذا ان دونوں کو سیکھنے کے لئے کوشش کر کیونکہ تیرے علم و ادب میں جتنا اضافہ ہوگا اتنی تیری قیمت و قدر بڑھے گی۔ مشكاة الأنوار في غرر الأخبار