Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام حسین (علیہ السلام):
ابن عباس سے فرمایا: جو باتیں تمہیں فائدہ نہیں دیتیں انہیں بیان مت کرو، کیونکہ میں تمہارے لئے بوجھ سے ڈرتا ہوں، اور جو باتیں تمہیں فائدہ دیتی ہیں انہیں بھی بیان مت کرو یہاں تک کہ اس کی (مناسب) جگہ پا لو۔
 
بحار الانوار
امام حسین (علیہ السلام): ابن عباس سے فرمایا: جو باتیں تمہیں فائدہ نہیں دیتیں انہیں بیان مت کرو، کیونکہ میں تمہارے لئے بوجھ سے ڈرتا ہوں، اور جو باتیں تمہیں فائدہ دیتی ہیں انہیں بھی بیان مت کرو یہاں تک کہ اس کی (مناسب) جگہ پا لو۔ بحار الانوار