Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً اللہ کے نزدیک سب سے افضل شخص وہ ہے جس کے لئے حق پر عمل کرنا باطل پر عمل کرنے سے زیادہ پسند ہو اگرچہ (حق) اسے نقص اور غم پہنچائے اور اگرچہ (باطل) اس تک کوئی فائدہ کھینچ کر لائے اور اس (شخص) کو بڑھائے۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): یقیناً اللہ کے نزدیک سب سے افضل شخص وہ ہے جس کے لئے حق پر عمل کرنا باطل پر عمل کرنے سے زیادہ پسند ہو اگرچہ (حق) اسے نقص اور غم پہنچائے اور اگرچہ (باطل) اس تک کوئی فائدہ کھینچ کر لائے اور اس (شخص) کو بڑھائے۔ نهج البلاغه