احادیث شجاعت کی آفت

اردو
FILTERS

زمرے SORT BY: حال ہی میں پرانا سب سے زیادہ دیکھا گیا سب سے زیادہ پسند کیا گیا

إنَّ ... للشَّجاعَةِ مِقدارا، فإن زادَ علَيهِ فهُو تَهَوُّرٌ.
امام حسن عسکری (علیہ السلام):
یقیناً شجاعت کی کچھ مقدار ہے، کیونکہ اگر اس سے بڑھ جائے تو وہ بے باکی ہے۔
ماخذ: بحار الانوار جلد377 صفحہ78
ID: 2459
21761
ما أقبَحَ بالمُؤمِنِ أن تكونَ لَهُ رَغبَةٌ تُذِلُّهُ.
امام حسن عسکری (علیہ السلام):
مومن کے لئے کس قدر بری بات ہے کہ اس کو ایسی چیز کی چاہت ہو جو اسے ذلت دے۔
ماخذ: تحف العقول نمبر489
ID: 2348
18184
مَن وَعَظَ أخاهُ سِرّا فَقَد زانَهُ، ومَن وَعَظَهُ عَلانِيَةً فَقَد شانَهُ
امام حسن عسکری (علیہ السلام):
جس نے خفیہ طور پر اپنے بھائی کو نصیحت کی تو یقیناً اس نے اسے زینت دیدی اور جس نے اسے کھلم کھلا نصیحت کی تو یقیناً اس نے اس کی مذمت کردی۔
ماخذ: تحف العقول نمبر489
ID: 2063
23611
أعْرَفُ النّاسِ بحُقوقِ إخْوانِهِ وَ أشَدُّهُم قَضاءً لَها أعْظَمُهُم عِند اللّهِ شَأناً.
امام حسن عسکری (علیہ السلام):
اپنے بھائیوں کے حقوق کو سب سے زیادہ پہچاننے والا اور ان کو سب سے زیادہ ادا کرنے والا، اللہ کی بارگاہ میں سب سے بڑی شان والا ہے۔
ماخذ: الاحتجاج جلد2 صفحہ517
ID: 1926
7937
أقلُّ النّاسِ راحةً الحَقودُ.
امام حسن عسکری (علیہ السلام):
سب سے کم سکون والا شخص کینہ رکھنے والا ہے۔
ماخذ: تحف العقول نمبر488
ID: 1900
13322
جُعِلَتِ الخَبائثُ في بَيتٍ وجُعِلَ مِفتاحُهُ الكذبَ.
امام حسن عسکری (علیہ السلام):
سب برائیوں کو ایک گھر میں رکھا گیا ہے اور اس کی کنجی کو جھوٹ قرار دیا گیا ہے۔
ID: 1511
22525
مِنَ الجَهلِ الضَّحكُ مِن غَيرِ عَجَبٍ.
امام حسن عسکری (علیہ السلام):
تعجب کے بغیر ہنسنا، جہالت میں سے ہے۔
ماخذ: تحف العقول نمبر487
ID: 1323
18938
ما تَرَكَ الحَقَّ عَزيزٌ إلّا ذَلَّ، ولا أخَذَ بِهِ ذَليلٌ إلّا عَزَّ.
امام حسن عسکری (علیہ السلام):
کسی عزتمند نے حق کو نہ چھوڑا مگر ذلیل ہوگیا اور کسی ذلیل نے اسے نہیں پکڑا مگر عزیز ہوگیا۔
ماخذ: تحف العقول نمبر489
ID: 1217
23344
لا يَشغَلْكَ رِزقٌ مَضمونٌ عن عَمَلٍ مَفروضٍ.
امام حسن عسکری (علیہ السلام):
ضمانت شدہ رزق تمہیں واجب عمل سے روک نہ لے۔
ماخذ: تحف العقول نمبر489
ID: 895
19770
خَيرٌ مِن الحياةِ ما إذا فَقَدْتَهُ أبْغَضْتَ الحياةَ، وَ شَرٌّ مِن المَوتِ ما إذا نَزَلَ بِكَ أحْبَبتَ المَوتَ.
امام حسن عسکری (علیہ السلام):
زندگی سے بہتر وہ چیز ہے جسے جب کھو بیٹھو تو تمہیں زندگی سے نفرت ہوجائے، اور موت سے زیادہ بری چیز وہ ہے جو جب تم پر آئے تو تم موت کو پسند کرو۔
ماخذ: تحف العقول نمبر۴۸۹
ID: 637
16999

دائرہ تلاش

Imam al-ʿAskari (P)
حدیث ویژه

امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)

زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
 汉语
Indonesia
Türkçe

مضامین