Book

Registrarse Español


Sharḥ Naḥyul Balāga,

Researcher

Discription of This Book

General Data

The full information of the hadith is given below

Title of Book
Sharḥ Naḥyul Balāga,
Author
Date of death of the author
Researcher/Editor
Subject
Language
Number of volumes
Publisher

Author

<p style="text-align:justify"><span dir="RTL">عبد الحمید بن ہبۃ اللہ المعروف ابن ابی &zwnj;الحدید (586-656ھ)،[1] مدائن میں یپدا ہوئے۔[2] ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقے میں حاصل کی اور وہاں سے اعلی تعلیم کے حصول کے لئے بغداد چلے گئے۔ابن ابی&zwnj; الحدید فقہی اعتبار سے شافعی،[4] اور عقیدے کے حوالے سے معتزلی تھے۔[5] علم کلام، منطق، تاریخ اور شعر میں آپ کی بعض کتابیں ہیں۔[6] شرح نہج البلاغہ اور قصائد سبع علویات آپ کی تالیفات میں سے ہیں۔ آپ کی زیادہ شہرت، شرحِ نہج البلاغہ کی وجہ سے ہے۔[7] کہا جاتا ہے کہ شرح نہج البلاغہ کے مطالب آپ کے ادبیات، کلام، مبانی اخلاق، تاریخ صدر اسلام اور عربی اشعار پر تسلط کی حکایت کرتی ہیں۔</span></p>