احادیث جو فتنوں سے سلامتی کے ساتھ نکل آتے ہیں
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام علي (عليه السَّلام):
اعلَمُوا أنّهُ مَن يَتَّقِ اللّهَ يَجعَلْ لَهُ مَخرجا مِن الفِتَنِ، و نوراً مِن الظُّلَمِ.
امام علی (علیہ السلام):
جان لو کہ جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لئے فتنوں سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے، اور اندھیروں سے (نکلنے کے لئے) نور (قرار دیتا ہے)۔
ماخذ:
نهج البلاغه
نمبر183
ID: 2532
2815
0
2815
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
التَّوكُّلُ علَى اللّهِ نَجاةٌ مِن كُلِّ سُوءٍ، وحِرزٌ مِن كُلِّ عَدُوٍّ.
امام علی (علیہ السلام):
اللہ پر توکل کرنا ہر برائی سے نجات ہے، اور ہر دشمن سے حرز (پناہگاہ) ہے۔
ماخذ:
ارشاد القلوب
جلد1
صفحہ109
ID: 2238
1583
0
1583
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام محمد الباقر (عليه السَّلام):
إنّ اللّهَ عَزَّوجلَّ يَقِي بِالتَّقوى عَنِ العَبدِ ما عَزُبَ عَنهُ عَقلُهُ، ويُجَلِّي بِالتَّقوى عَنهُ عَماهُ وجَهلَهُ، وبِالتَّقوى نَجا نُوحٌ ومَن مَعهُ في السَّفينَةِ وصالِحٌ ومَن مَعهُ مِن الصّاعِقَةِ، وبِالتَّقوى فازَ الصّابِرونَ، ونَجَتْ تِلكَ العُصَبُ مِن المَهالِكِ.
امام باقر (علیہ السلام):
آپؑ نے جو خط سعدالخیر کو لکھا اس میں تحریر فرمایا: یقیناً اللہ عزّوجل تقوی کے ذریعے بندے سے اس چیز کو روک لیتا ہے جس سے اس کی عقل دور ہو، اور تقوی کے ذریعے اس کے اندھے پن اور اس کی جہالت کو ہٹا دیتا ہے، اور تقوی کے ذریعے نوح اور جو اُن کے ساتھ کشتی میں تھے، اور صالح اور جو اُن کے ساتھ تھے بجلی سے نجات پائے، اور تقوی کے ذریعے صابر لوگ کامیاب ہوئے اور وہ گروہ ہلاکت کی جگہوں سے نجات پائے۔
ماخذ:
الکافی
جلد8
صفحہ52
ID: 2228
1563
0
1563
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
اوصِيكَ بِتَقوَى اللّهِ؛ فإنّ فيها السَّلامَةَ مِن التَّلَفِ، والغَنيمَةَ في المُنقَلَبِ.
امام علی (علیہ السلام):
آپؑ نے سعد الخیر سے فرمایا: میں تمہیں اللہ کے تقوی کی نصیحت کرتا ہوں، کیونکہ اس میں ضائع ہونے سے سلامتی ہے اور آخرت میں غنیمت ہے۔
ماخذ:
الکافی
جلد8
صفحہ52
ID: 2225
1659
0
1659
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
ما استَودَعَ اللّهُ امرَأً عَقلًا إلّا استَنقَذَهُ بِهِ يَوما ما.
امام علی (علیہ السلام):
اللہ نے کسی شخص کو عقل ودیعت نہیں کی مگر یہ کہ کسی دن اس کے ذریعے اسے (تباہی سے) بچائے گا۔
ماخذ:
روضة الواعظین
جلد1
صفحہ4
نهج البلاغه
جلد1
صفحہ548
ID: 1291
1303
0
1303
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
الصادِقُ على شَفا مَنجاةٍ و كَرامَةٍ، و الكاذِبُ على شَرَفِ مَهواةٍ و مَهانَةٍ.
امام علی (علیہ السلام):
سچ بولنے والا نجات اور کرامت کے کنارے پر ہوتا ہے، اور جھوٹ بولنے والا تباہی اور ذلت کے دہانہ پر ہوتا ہے۔
ماخذ:
نهج البلاغه
نمبر86
ID: 1058
2031
0
2031
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
الصِّدقُ يُنجِيكَ و إن خِفتَهُ، الكِذبُ يُردِيكَ و إن أمِنتَهُ.
امام علی (علیہ السلام):
诚实拯救你,即使你害怕它也罢;说谎毁灭你,即使你认为它安全
ID: 1054
1565
0
1565
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
دائرہ تلاش
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.