احادیث اولیاء اللہ کے صفات

Sign_in Language
FILTERS

دسته بندی SORT BY: جدید قدیمی پربازدیدترین پرپسندترین

یقیناً اولیاء اللہ وہ ہیں کہ جب لوگ دنیا کے ظاہر کو دیکھتے ہیں تو وہ اس کے باطن کو دیکھتے ہیں اور جب لوگ اس کی جلد میسر آجانے والی نعمتوں میں مصروف رہتے ہیں تو وہ آخرت میں حاصل ہونے والی چیزوں میں مصروف رہتے ہیں اور اس (دنیا) میں سے جن چیزوں کے متعلق انہیں یہ کھٹکا تھا کہ وہ انہیں تباہ کریں گی، انہیں تباہ کرکے رکھ دیا اور اس (دنیا)میں سے جن چیزوں کے متعلق انہوں نے جان لیا کہ وہ انہیں عنقریب چھوڑ دیں گی انہیں انہوں نے چھوڑ دیا، اور انہوں نے اس (دنیا) میں سے (اس چیز کو) قلیل سمجھا جسے لوگ کثیر سمجھتے ہیں، اور اُسے حاصل کرنے کو (اپنی سعادت اور کامیابی کا) کھونا سمجھا، وہ اس چیز کے دشمن ہیں جس سے لوگوں کی دوستی ہے اور اس چیز کے دوست ہیں جس سے لوگوں کو دشمنی ہے، ان کے ذریعہ سے (اللہ کی) کتاب کا علم حاصل ہوا، اور وہ کتاب کو جانتے ہیں، اور ان کے ذریعہ سے کتاب قائم ہے اور وہ اُس کے ذریعہ سے قائم ہیں، وہ جس چیز کی امید رکھتے ہیں اس سے بالاتر کسی امید کو نہیں جانتے، اور جس چیز سے خوفزدہ ہیں اس سے زیادہ کسی چیز کو خوفناک نہیں جانتے۔
منبع: نهج البلاغه شماره432
ID: 2300
3995

فیلتر براساس

Hadith»2300
حدیث ویژه

امام
رسول اکرم (صلی الله علیه و آله )
امام علی (علیه السلام)
حضرت فاطمه زهرا(س)
امام حسن (علیه السلام)
امام حسین (علیه السلام)
امام سجاد (علیه السلام)
امام محمدباقر (علیه السلام)
امام جعفر صادق (علیه السلام)
امام کاظم (علیه السلام)
امام رضا (علیه السلام)
امام جواد (علیه السلام)
امام هادی (علیه السلام)
امام حسن عسکری (علیه السلام)
امام مهدی (عجل الله تعالی فرجه)

زبان ها
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
 汉语
Indonesia
Türkçe

موضوعات