احادیث جو چیزیں فخر کرنے سے روکتی ہیں
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام علي (عليه السَّلام):
ما لابنِ آدمَ و الفَخرِ؟! أوَّلُهُ نُطفَةٌ، و آخِرُهُ جِيفَةٌ، و لا يَرزُقُ نفسَهُ، و لا يَدفَعُ حَتفَهُ
امام علی (علیہ السلام):
فرزندِ آدم کو فخر سے کیا لینا دینا؟! اس کی ابتدا نطفہ ہے، اور آخر مردہ ہے اور نہ خود کو رزق دے سکتا ہے، اور نہ اپنی موت کو روک سکتا ہے
ماخذ:
نهج البلاغه
نمبر454
ID: 2540
4903
1
4903
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
آفةُ الرِّياسةِ الفَخْرُ.
امام علی (علیہ السلام):
صدارت کی آفت ،فخر کرنا ہے۔
ID: 2107
5410
0
5410
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
مَنِ اسْتَذَلّ مؤمناً أو مؤمنةً، أو حَقّرَهُ لِفَقْرِهِ أو قِلَّةِ ذاتِ يَدِهِ، شَهَرَهُ اللّهُ تعالى يَومَ القِيامَةِ، ثُمّ يَفْضَحُهُ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو کسی مومن مرد یا عورت کو پست سمجھے یا اس کے فقر یا غربت کی وجہ سے اس کی تحقیر کرے تو قیامت کے دن اللہ تعالٰی اس کی تشہیر کرے گا، پھر اسے رسوا کرے گا۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد72
صفحہ44
ID: 1906
3050
0
3050
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
لا تُحَقِّرنَّ أحَداً مِن المسلمينَ، فإنَّ صَغيرَهُم عِند اللّهِ كَبيرٌ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
مسلمانوں میں سے ہرگز کسی کی تحقیر مت کرو، کیونکہ ان کا چھوٹا اللہ کی بارگاہ میں بڑا ہے۔
ID: 1905
2720
0
2720
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
مَن حَقّر مؤمناً مِسْكيناً لم يَزَلِ اللّهُ لَهُ حاقِراً ماقِتاً حتّى يَرجِعَ عن مَحْقَرَتِهِ إيّاهُ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو کسی مومن مسکین کی تحقیر کرے اللہ مسلسل اس کی تحقیر کرتا ہے (اور) ناراض رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اس کی تحقیر سے باز آجائے۔
ماخذ:
التمحیص
نمبر50
ID: 1904
2933
0
2933
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
لا يَزْرَأنَّ أحدُكُم بأحدٍ من خَلقِ اللّهِ فإنَّهُ لا يَدري أيُّهُم وليُّ اللّهِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
تم میں سے کوئی شخص، اللہ کی مخلوق میں سے کسی کو پست نہ سمجھے، کیونکہ اسے معلوم نہیں ہے کہ ان میں سے کون اللہ کا ولی ہے۔
ماخذ:
روضة الواعظین
جلد2
صفحہ455
ID: 1902
4988
0
4988
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
لاتُحَقِّروا ضُعفاءَ إخوانِكُم؛ فإنّهُ مَنِ احتَقَرَ مُؤمِنا لم يَجمَعِ اللّهُ عَزَّوجلَّ بينهما في الجنّةِ إلّا أن يتوبَ.
امام علی (علیہ السلام):
اپنے کمزور بھائیوں کی تحقیر مت کرو، کیونکہ جو شخص کسی مومن کو حقیر سمجھے اللہ عزّ و جل ان دونوں کے درمیان جنت میں جمع نہیں کرے گا مگر وہ توبہ کر لے۔
ماخذ:
الخصال، شیخ صدوق
جلد2
صفحہ614
ID: 1409
3840
0
3840
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
مَنِ استَذَلَّ مؤمِنا أو مؤمِنَةً أوحَقَّرَهُ لِفَقرِهِ أو قِلَّةِ ذاتِ يَدِهِ، شَهَرَهُ اللّهُ تعالى يومَ القِيامَةِ ثُمّ يَفضَحُهُ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص کسی مومن مرد یا مومن عورت کو اس کی غربت یا اس کے مال کی کمی کی وجہ سے گھٹیا سمجھے یا اس کی تحقیر کرے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے مشہور کرے گا پھر اسے رسوا کرے گا۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد69
صفحہ44
ID: 1408
7573
0
7573
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
عاصٍ يُقِرُّ بذَنبِهِ خَيرٌ مِن مُطيعٍ يَفتَخِرُ بعَملِهِ.
امام علی (علیہ السلام):
جو گنہگار اپنے گناہ کا اعتراف کرے اس اطاعت گزار سے بہتر ہے جو اپنے عمل پہ فخر کرے۔
ID: 371
3508
0
3508
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
يابنَ النُّعمان، إنْ أردتَ أن يَصْفُوَ لكَ وُدُّ أخيكَ فلا تُمازِحَنَّهُ، و لا تُمارِيَنَّهُ، و لا تُباهِيَنَّهُ، و لاتُشارَّنَّهُ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
اے ابن نعمان !اگر تو چاہتا ہے کہ تیرا بھائی تجھ سے خالصانہ محبت کرے تو اس سے (بے جا) مزاح نہ کرو،اس سے بحث و تکرار سے پرہیز کرو، اس کے سامنے فخر نہ کرو اور اس سے جھگڑا نہ کرو ۔
ماخذ:
بحار الانوار
نمبر291
بحار الانوار
نمبر78
تحف العقول
نمبر312
ID: 79
5594
0
5594
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
دائرہ تلاش
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.