احادیث شادی
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
ما مِن شابٍّ تَزَوَّجَ في حَداثَةِ سِنِّهِ إلّا عَجَّ شَيطانُهُ: يا وَيْلَهُ، يا وَيْلَهُ! عَصَمَ مِنّي ثُلُثَي دِينِهِ، فَلْيَتَّقِ اللّهَ العَبدُ في الثُّلُثِ الباقِي.'
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
کوئی جوان اپنی جوانی میں شادی نہیں کرتا مگر اس کا شیطان فریاد کرتا ہے: ہائے افسوس! اس نے مجھ سے اپنے دو تہائی دین کو محفوظ کرلیا، تو بندے کو چاہیے کہ باقی ایک تہائی میں اللہ کا تقوا اختیار کرے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد103
صفحہ221
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ560
ID: 2898
12969
0
12969
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
تَمامُ الإخْلاصِ اجْتِنابُ المَحارِمِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اخلاص کاکمال حرام کاموں سے پرہیز کرنا ہے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ402
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر44399
ID: 2841
5463
0
5463
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
اقْبَلِ الحَقَّ مِمَّن أتاكَ بهِ صَغيرٌ أو كَبيرٌ و إن كانَ بَغيضا، وارْدُدِ الباطِلَ على مَن جاءَ بهِ مِن صَغيرٍ أو كَبيرٍ وإنْ كانَ حَبيبا.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
حق کو اس شخص سے قبول کرو جو تمہارے لیے لائے چھوٹا ہو یا بڑا اگرچہ تمہارا دشمن ہو، اور باطل کو اس کی طرف پلٹا دو جو تمہارے لیے لائے چھوٹا ہو یا بڑا اگرچہ تمہارا دوست ہو۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ360
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر43152
ID: 2832
5567
0
5567
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
أيَسُرُّكَ أنْ تَكونَ مِن حِزبِ اللّهِ الغالِبينَ؟ اتَّقِ اللّهَ سُبحانَهُ وأحْسِنْ في كُلِّ امورِكَ؛ فإنَّ اللّهَ مَع الّذينَ اتَّقَوا والّذينَ هُم مُحْسِنونَ.
امام علی (علیہ السلام):
کیا تمہیں یہ بات خوش کرتی ہے کہ تم اللہ کے غالب گروہ میں سے ہوجاؤ؟ اللہ سبحانہ کا تقوا اختیار کرو اور اپنے سب کاموں کو اچھی طرح انجام دو، کیونکہ اللہ ان کے ساتھ ہے جنہوں نے تقوا اختیار کیا اور جو نیک عمل انجام دینے والے ہیں۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ332
ID: 2814
3808
0
3808
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
سادَةُ أهلِ الجَنَّةِ الأَتقيِاءُ الأَبرارُ.
امام علی (علیہ السلام):
اہل جنت کے سردار متقی (اور) نیک لوگ ہیں۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ262
ID: 2763
2513
0
2513
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
ثلاثٌ مَن لَقِيَ اللّهَ عزّ وجلّ بهِنَ دَخلَ الجَنّةَ مِن أيِّ بابٍ شاءَ: مَن حسنَ خُلقُهُ، وخَشِيَ اللّهَ في المَغيبِ والمَحْضَرِ، وتَرَكَ المِراءَ وإنْ كانَ مُحِقّا.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
تین چیزیں ہیں جن کے ذریعے جو شخص اللہ عزّوجل سے ملاقات کرے تو جس دروازے سے چاہے جنت میں داخل ہوگا: جو خوش مزاج ہو، اور اللہ سے خلوت و جلوت میں ڈرے، اور بحث کو چھوڑ دے اگرچہ حق پر ہو۔
ماخذ:
الکافی
جلد2
صفحہ300
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ258
ID: 2759
4768
0
4768
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
أكْثَرُ ما تَلِجُ بهِ امَّتي الجَنّةَ: تَقْوى اللّهِ وحُسْنُ الخُلقِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
میری امت زیادہ تر دو چیزوں کی وجہ سے جنت میں داخل ہوگی :اللہ کاتقویِ اور اچھااخلاق، سب سے زیادہ جس کی وجہ سے میری امت جنت میں داخل ہوگی اللہ کا تقوا اور خوش مزاجی ہے۔
ماخذ:
الکافی
جلد2
صفحہ100
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ258
ID: 2758
4523
0
4523
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
إنّ المؤمنَ أشدُّ مِن زُبَرِ الحديدِ، إنّ زُبرَ الحديدِ إذا دَخلَ النّار تَغيّرَ، وإنّ المؤمنَ لو قُتِلَ ثُمّ نُشِرَ ثُمّ قُتِلَ لم يَتغيّرْ قلبُهُ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
یقیناً مومن لوہے کے ٹکڑوں سے زیادہ مضبوط ہے، بیشک لوہے کے ٹکڑے جب آگ میں جائیں تو تبدیل ہو جاتے ہیں، اور اگر مومن کو قتل کیا جاِئے پھر زندہ کیا جائے پھر قتل کیا جائے تو اس کے دل میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد67
صفحہ303
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ146
ID: 2693
3846
0
3846
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
المؤمنُ مَن آمَنَهُ النّاسُ على دِمائهِم و أموالِهم.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
مومن وہ ہے جس کو لوگ اپنے خون اور مال پر امین سمجھیں۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ142
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر739
ID: 2689
6516
0
6516
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
أمّا ما فَرَضَهُ اللّهُ سبحانَهُ في كتابِهِ فدَعائمُ الإسلامِ، وهِي خَمسُ دَعائمَ. وعلى هذهِ الفَرائضِ الخَمسِ بُنِيَ الإسلامُ، فَجَعَلَ سبحانَهُ لِكُلِّ فَريضَةٍ مِن هذهِ الفَرائضِ أربَعةَ حُدودٍ لايَسَعُ أحَدا جَهلُها، أوَّلُها: الصلاةُ، ثُمّ الزكاةُ، ثُمّ الصيامُ، ثُمّ الحَجُّ، ثُمّ الوَلايَةُ، وهِي خاتِمَتُها والجامِعَةُ لِجَميعِ الفَرائضِ والسُّنَنِ.
امام علی (علیہ السلام):
اور جو کچھ اللہ سبحانہ نے اپنی کتاب میں انہیں فرض قرار دیا ہے وہ اسلام کے ارکان ہیں، اور وہ پانچ ارکان ہیں، اور انہی پانچ فرائض پر اسلام کی بنیاد رکھی گئی ہے، لہذا اللہ سبحانہ نے ان فرائض میں سے ہر فریضہ کے لئے چار حدیں رکھی ہیں کہ ان سے جاہل رہنے کی کسی کے لئے گنجائش نہیں ہے، ان میں سے پہلا: نماز، پھر زکات، پھر روزہ، پھر حج، پھر ولایت ہے، اور یہی (آخری) ان سب کو ختم (مکمل) کرنے والی اور تمام فرائض اور مستحبات کو جمع کرنے والی ہے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد65
صفحہ391
ID: 2553
8628
0
8628
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
3
4
...
9
next
دائرہ تلاش
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.