احادیث تجارت
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام علي (عليه السَّلام):
يا مَعشرَ التُّجّارِ، قَدِّموا الاسْتِخارةَ، وتَبرَّكوا بالسُّهولةِ، واقتَرِبوا مِن المُبْتاعِينَ، وتَزَيَّنوا بالحِلْمِ، وتَناهَوا عن اليَمينِ، وجانِبوا الكَذِبَ، وتَخافوا (تَجافَوا) عنِ الظُّلْمِ، وأنْصِفوا المظلومِينَ، ولا تَقْرَبوا الرِّبا، وأوْفُوا الكَيْلَ والمِيزانَ، ولا تَبْخَسوا النّاسَ أشياءهُم، ولاتَعْثَوا في الأرضِ مُفسدينَ .
امام علی (علیہ السلام):
اے تاجروں کا گروہ، (کار و بار شروع کرنے سے) پہلے خیر طلب کرو، اور (معاملہ میں) نرمی سے کے ذریعے برکت طلب کرو، اور خریداروں کے قریب ہوجاؤ، اور رواداری سے اپنے آپ کو زینت دو، اور قسم کھانے سے پرہیز کرو، اور جھوٹ بولنے سے دوری کرو، اور ظلم کرنے سے ڈرو، اور مظلوموں کے ساتھ انصاف کرو، اور سود کے قریب نہ جاؤ، اور ناپ تول پوری کیا کرو، اور لوگوں کو ان کی (خرید کردہ) چیزیں کم نہ دیا کرو، اور زمین میں فساد پھیلاتے نہ پھرو۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد78
صفحہ54
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ210
ID: 2709
4487
0
4487
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
لا يجِدُ عبدٌ طعمَ الإيمانِ حتّى يترُكَ الكذبَ هَزْلَهُ وجِدَّهُ.
امام علی (علیہ السلام):
کوئی بندہ ایمان کا مزہ نہیں چکھتا یہاں تک کہ جھوٹ کو چھوڑ دے مذاق کے جھوٹ کو اور واقعی جھوٹ کو۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد72
صفحہ249
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ140
ID: 2687
8224
0
8224
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام محمد الباقر (عليه السَّلام):
لا تُقارِنْ ولا تُواخِ أربعةً: الأحْمَقَ، والبَخيلَ، والجَبانَ، والكَذّابَ.
امام باقر (علیہ السلام):
چار (افراد) سے نہ آمد و رفت کرو اور نہ بھائی چارا: احمق، اور کنجوس، اور بزدل، اور جھوٹا۔
ماخذ:
الخصال، شیخ صدوق
جلد244
صفحہ100
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ38
ID: 2613
12926
0
12926
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام محمد الباقر (عليه السَّلام):
إنَّ اللّهَ عَزَّوجلَّ جَعَلَ لِلشَّرِّأقفالًا وجَعَلَ مَفاتِيحَ تِلكَ الأقفالِ الشَّرابَ، والكَذِبُ شَرٌّ مِنَ الشَّرابِ.
امام باقر (علیہ السلام):
یقیناً اللہ عزّوجل نے برائی کے کچھ تالے رکھے ہیں اور ان تالوں کی کنجیاں شراب کو قرار دیا ہے اور جھوٹ شراب سے بدتر ہے۔
ماخذ:
الکافی
جلد2
صفحہ338
ID: 2460
6797
0
6797
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
لَو تَمَيَّزَتِ الأشياءُ لَكانَ الصِّدقُ مَع الشَّجاعَةِ، و كانَ الجُبنُ مَع الكَذِبِ.
امام علی (علیہ السلام):
اگر اشیاء کو ایک دوسرے سے جدا کیا جائے تو ضرور سچائی شجاعت کے ساتھ ہوگی اورضرور بزدلی جھوٹ کے ساتھ ہوگی۔
ID: 2450
6342
0
6342
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
آفةُ الحديثِ الكذبُ.
امام علی (علیہ السلام):
گفتگو کی آفت، جھوٹ بولنا ہے۔
ID: 2111
6384
0
6384
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
آفةُ النَّقْلِ كذبُ الرّوايةِ.
امام علی (علیہ السلام):
نقل کرنے) روایت کرنے (کی آفت ،جھوٹ نقل کرنا ہے۔
ID: 2108
3927
0
3927
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
لَو تَمَيَّزَتِ الأشياءُ لَكانَ الصِّدقُ مَع الشَّجاعَةِ، و كانَ الجُبنُ مَع الكَذِبِ.
امام علی (علیہ السلام):
اگر اشیاء کو ایک دوسرے سے جدا کیا جائے تو ضرور سچائی شجاعت کے ساتھ ہوگی اورضرور بزدلی جھوٹ کے ساتھ ہوگی۔
ID: 2015
4541
0
4541
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
قالَ اللّهُ عزّوجلّ: لا انيلُ رَحْمَتي مَن تَعرَّضَ للأيمانِ الكاذِبَةِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
اللہ عزّوجل نے فرمایا ہے: میں اپنی رحمت اس شخص تک نہیں پہنچاتا جو جھوٹی قسم کھائے۔
ماخذ:
ثواب الاعمال و عقاب الاعمال
جلد2
صفحہ261
ID: 1968
3822
0
3822
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
ثَمَرَةُ الكذبِ المَهانَةُ في الدُّنيا والعَذابُ في الآخِرَةِ.
امام علی (علیہ السلام):
جھوٹ کا نتیجہ، دنیا میں ذلت اور آخرت میں عذاب ہے۔
ID: 1514
5704
0
5704
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
3
next
دائرہ تلاش
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.