Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یا علیؑ! بزدل سے مشورہ نہ کریں کیونکہ وہ آپؑ پر )کسی مشکل امر سے( نکلنے کا راستہ تنگ کردے گا، اور کنجوس سے مشورہ نہ کریں کیونکہ وہ آپؑ کو آپؑ کے مقصد سے قاصر کردے گا، اور لالچی سے مشورہ نہ کریں کیونکہ وہ لالچ کو آپؑ کے لئے زینت دے گا۔
علل الشرائع