Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام باقر (علیہ السلام):
جب امام باقر علیہ السلام سے خوبصورت صبر کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپؑ نے فرمایا: وہ  ایسا صبر  ہے جس میں (آدمی) لوگوں کو کوئی شکوہ نہیں (کرتا)۔
 
الکافی
امام باقر (علیہ السلام): جب امام باقر علیہ السلام سے خوبصورت صبر کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپؑ نے فرمایا: وہ ایسا صبر ہے جس میں (آدمی) لوگوں کو کوئی شکوہ نہیں (کرتا)۔ الکافی