Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
دوستی نہیں ہوتی مگر اس کی حددں کے ساتھ، تو جس شخص میں یہ سب یا ان میں سے بعض حدیں پائی جائیں (تو وہ دوست ہے) ورنہ اسے دوستی کی بالکلنسبت نہ دو، تو پہلی حد (یہ ہے کہ): اس کا باطن و ظاہر تمہارے لیے ایک ہو، اور دوسری: تمہاری زینت کو اپنی زینت اور تمہارے عیب کو اپنا عیب سمجھے، اور تیسری: تمہارے بارے میں نہ اقتدار اسے تبدیل کرے اور نہ مال، اور چوتھی: جو مدد تمہیں کرسکتا ہے اسے تم سے نہ روکے، اور پانچویں جو ان سب صفات کی جامع ہے (یہ ہے کہ): تمہیں مصیبتوں میں اکیلا نہ چھوڑ دے۔
 
تحف العقول
امام جعفر صادق (علیہ السلام): دوستی نہیں ہوتی مگر اس کی حددں کے ساتھ، تو جس شخص میں یہ سب یا ان میں سے بعض حدیں پائی جائیں (تو وہ دوست ہے) ورنہ اسے دوستی کی بالکلنسبت نہ دو، تو پہلی حد (یہ ہے کہ): اس کا باطن و ظاہر تمہارے لیے ایک ہو، اور دوسری: تمہاری زینت کو اپنی زینت اور تمہارے عیب کو اپنا عیب سمجھے، اور تیسری: تمہارے بارے میں نہ اقتدار اسے تبدیل کرے اور نہ مال، اور چوتھی: جو مدد تمہیں کرسکتا ہے اسے تم سے نہ روکے، اور پانچویں جو ان سب صفات کی جامع ہے (یہ ہے کہ): تمہیں مصیبتوں میں اکیلا نہ چھوڑ دے۔ تحف العقول