Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص کسی عورت سے صرف اس کی خوبصورتی کی وجہ سے شادی کرے تو وہ اپنی پسند کی چیز اس میں نہیں دیکھے گا، اور جو شخص صرف اس کے مال کی وجہ سے اس سے شادی کرے تو اللہ اسے مال کے حوالے کردے گا، لہذا تمہارے لیے ضروری ہے کہ دیندار عورت سے شادی کرو۔
تهذیب الاحکام