Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جس مرد کی ایسی بیوی ہو جو اسے تکلیف دے تو اس عورت کی نماز کو اللہ قبول نہیں کرتا اور نہ اس کے عمل میں سے کوئی نیکی کو، یہاں تک کہ اس کی مدد کرے اور اسے راضی کرے اگرچہ ساری زندگی روزے رکھے ... اور مرد جب بیوی کو تکلیف دیتے ہوئے ظلم کرے اس پر بھی اس جیسا بوجھ اور عذاب ہے۔
 
وسائل الشیعه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جس مرد کی ایسی بیوی ہو جو اسے تکلیف دے تو اس عورت کی نماز کو اللہ قبول نہیں کرتا اور نہ اس کے عمل میں سے کوئی نیکی کو، یہاں تک کہ اس کی مدد کرے اور اسے راضی کرے اگرچہ ساری زندگی روزے رکھے ... اور مرد جب بیوی کو تکلیف دیتے ہوئے ظلم کرے اس پر بھی اس جیسا بوجھ اور عذاب ہے۔ وسائل الشیعه