Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
ملعون ہے ملعون ہے وہ عورت جو اپنے شوہر کو تکلیف دے اور اسے غمگیں کرے، اور خوش نصیب ہے خوش نصیب ہے وہ عورت جو اپنے شوہر کا احترام کرے اور اسے تکلیف نہ دے اور اس کے سب حالات میں اس کی فرمانبرداری کرے۔
کنزالفوائد