Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جس کی غذا کم ہوتی ہے اس کا پیٹ تندرست اور قلب صاف رہتا ہے۔جس کی غذا زیادہ ہوتی ہے اس کا پیٹ بیمار اور دل سخت ہوتا ہے ۔ نزهة الناظر و تنبيه الخاطر