Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو (شوہر) اپنی بیوی کی بدمزاجی پر صبر کرے اور اس کے اجر کی امید رکھے اللہ تعالٰی اسے ہر دن اور رات کے بدلے میں جو اس نے بیوی (کی بدمزاجی) پر صبر کیا ہے وہ ثواب عطا کرے گا جو ایوب علیہ السلام کو ان کی آزمائش پر عطا کیا تھا اور عورت پر ہر دن اور رات میں ریگزار کی کنکریوں جیسا بوجھ ہوگا۔
ثواب الاعمال و عقاب الاعمال