Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: اے فرزند آدم، میں نے جس بارے میں تمہیں حکم دیا ہے، اطاعت کرو، اور مجھے نہ سکھاؤ کہ تمہاری بہتری کس چیز میں ہے۔
الامالی، شیخ صدوق