Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
دعا کی قبولیت میں تاخیر تمہیں ہرگز ناامید نہ کردے، کیونکہ عطیہ نیت کے مطابق ہوتا ہے، اور کبھی کبھی تمہاری قبولیت میں تاخیر کی جاتی ہے تاکہ سائل کو زیادہ بڑا اجر دیا جائے اور امیدوار کو زیادہ بڑی عطا دی جائے، اور ہوسکتا ہے کہ تم کوئی چیزطلب کرو تو وہ تمہیں نہ دی جائے اور تمہیں جلد یا دیر سے اس سے بہتر دی جائے، یا تمہاری بھلائی کے لئے اس کو تم سے روک دیا گیا ہو، کیونکہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی چیز کو تم نے طلب کیا جبکہ اس میں تمہارے دین کی بربادی ہے اگر تمہیں دیدی جائے۔
نهج البلاغه