Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
امام علی علیہ السلام نے اس سوال کرنے والے سے جس نے آپؑ سے ایک مشکل مسئلہ پوچھا تھا، فرمایا: سمجھنے کے لئے پوچھو الجھنے کے لئے نہ پوچھو، کیونکہ جو جاہل سیکھنا چاہے عالم جیسا ہے اور جو عالم الجھنا چاہے وہ جاہل جیسا ہے۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): امام علی علیہ السلام نے اس سوال کرنے والے سے جس نے آپؑ سے ایک مشکل مسئلہ پوچھا تھا، فرمایا: سمجھنے کے لئے پوچھو الجھنے کے لئے نہ پوچھو، کیونکہ جو جاہل سیکھنا چاہے عالم جیسا ہے اور جو عالم الجھنا چاہے وہ جاہل جیسا ہے۔ نهج البلاغه