Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اگر تم میں سے کوئی شخص رسّی لے کر (جنگل کی طرف جائے ) تو لکڑیوں کا گٹھا اپنی پشت پر لادے، اور اسے بیچے اور اس کے ذریعے اپنی عزت بچائے تو (یہ) اس کے لئے مانگنے سے بہتر ہے۔