Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اے لوگو!... تمہاری نظر میں غریب کون ہے؟ انہوں نے عرض کیا: وہ شخص جس کا کوئی مال نہ ہو، تو آپؐ نے فرمایا: نہیں، حقیقی غریب وہ ہے جو اپنے مال میں سے اللہ کی رضا کی خاطر کچھ نہ بھیجے اگرچہ اس کے بعد بہت سارا مال بچ جائے۔
تحف العقول