Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
امام علی علیہ السلام نے مناجات میں عرض کیا: بارالہا! مکمل طور پر (سب چیزوں سے) کٹ کر تیری طرف رُخ کرنا مجھے عطا فرما، اور ہمارے دلوں کی آنکھوں کو تیری طرف دیکھنے کی روشنی سے نورانی فرما، تاکہ دلوں کی آنکھیں نور کے پردوں کو چاک کردیں، تاکہ عظمت کے معدن سے مل جائیں، اور ہماری روحیں تیری عزت کے قدس سے لٹک جائیں۔
 
اقبال الاعمال
امام علی (علیہ السلام): امام علی علیہ السلام نے مناجات میں عرض کیا: بارالہا! مکمل طور پر (سب چیزوں سے) کٹ کر تیری طرف رُخ کرنا مجھے عطا فرما، اور ہمارے دلوں کی آنکھوں کو تیری طرف دیکھنے کی روشنی سے نورانی فرما، تاکہ دلوں کی آنکھیں نور کے پردوں کو چاک کردیں، تاکہ عظمت کے معدن سے مل جائیں، اور ہماری روحیں تیری عزت کے قدس سے لٹک جائیں۔ اقبال الاعمال