Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً مومن جب گناہ کرے تو اس کے دل میں ایک سیاہ نقطہ بن جاتا ہے، تو اگر توبہ کرے اور (گناہ سے) دستبردار ہوجائے اور استغفار کرے تو اس کا دل صاف کردیا جاتا ہے، تو اگر (گناہ) بڑھ جائے تو (وہ سیاہ نقطہ بھی) بڑھ جاتا ہے، تو وہ وہی زنگ ہے جس کا اللہ نے اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے: "نہیں نہیں بلکہ ان کے دلوں پر ان کے اعمال کا زنگ لگ گیا ہے"۔
 
روضة الواعظین
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): یقیناً مومن جب گناہ کرے تو اس کے دل میں ایک سیاہ نقطہ بن جاتا ہے، تو اگر توبہ کرے اور (گناہ سے) دستبردار ہوجائے اور استغفار کرے تو اس کا دل صاف کردیا جاتا ہے، تو اگر (گناہ) بڑھ جائے تو (وہ سیاہ نقطہ بھی) بڑھ جاتا ہے، تو وہ وہی زنگ ہے جس کا اللہ نے اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے: "نہیں نہیں بلکہ ان کے دلوں پر ان کے اعمال کا زنگ لگ گیا ہے"۔ روضة الواعظین