Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً سب سے زیادہ پاکیزہ کمائی، تاجروں کی کمائی ہے جو جب بات کریں تو جھوٹ نہیں بولتے، اور جب امانت ان کے سپرد کی جائے تو خیانت نہیں کرتے، اور جب وعدہ کریں تو وعدہ خلافی نہیں کرتے، اور جب خریدیں تو (اس چیز کی) مذمت نہیں کرتے، اور جب بیچیں تو تعریف نہیں کرتے، اور جب مقروض ہوں تو (ادائیگی میں) دیر نہیں کرتے اور جب قرض دیتے ہیں تو(واپس لینے کے لئے) سختی نہیں کرتے۔
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): یقیناً سب سے زیادہ پاکیزہ کمائی، تاجروں کی کمائی ہے جو جب بات کریں تو جھوٹ نہیں بولتے، اور جب امانت ان کے سپرد کی جائے تو خیانت نہیں کرتے، اور جب وعدہ کریں تو وعدہ خلافی نہیں کرتے، اور جب خریدیں تو (اس چیز کی) مذمت نہیں کرتے، اور جب بیچیں تو تعریف نہیں کرتے، اور جب مقروض ہوں تو (ادائیگی میں) دیر نہیں کرتے اور جب قرض دیتے ہیں تو(واپس لینے کے لئے) سختی نہیں کرتے۔ منتخب میزان الحکمه