Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
میری امت سے نو خصلتوں (کی ذمہ داری) اٹھالی گئی ہیں: خطا، اور بھول جانا، اور جو بات نہیں جانتے، اور جس کام کی طاقت نہیں رکھتے، اور کام پر مضطر ہوں، اور جس کام پر انہیں مجبور کیا جائے، اور برا فال نکالنا، اور خلقت میں سوچنے کا وسوسہ، اور حسد جب تک زبان یا ہاتھ کے ذریعے ظاہر نہ ہو۔
الکافی