Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
آدمی کی جواں مردی مکمل نہیں ہوتی یہاں تک کہ (اپنے دین کا) علم حاصل کرے، اور اپنی زندگی میں میانہ روی اختیار کرے، اور مشکل پر صبر کرے جب وہ اس پر اُترے، اور اپنے بھائیوں کی کڑواہٹ کو میٹھا سمجھے۔
 
تحف العقول
امام علی (علیہ السلام): آدمی کی جواں مردی مکمل نہیں ہوتی یہاں تک کہ (اپنے دین کا) علم حاصل کرے، اور اپنی زندگی میں میانہ روی اختیار کرے، اور مشکل پر صبر کرے جب وہ اس پر اُترے، اور اپنے بھائیوں کی کڑواہٹ کو میٹھا سمجھے۔ تحف العقول