Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
امام علی علیہ السلام نے اپنے بیٹے حسن علیہ السلام سے فرمایا: اے میرا بیٹا، موت کو اور اس منزل کو جس پر تمہیں اچانک وارد ہونا ہے اور جہاں موت کے بعد پہنچنا ہے بہت یاد کرو تاکہ جب وہ آئے تو تم اپنا حفاظتی سامان کرچکے ہو اور اُس کے لئے اپنی کمر مضبوط بناچکے ہو اور وہ اچانک تم پر نہ آجائے کہ تم پر غالب ہوجائے۔
 
بحار الانوار
امام علی (علیہ السلام): امام علی علیہ السلام نے اپنے بیٹے حسن علیہ السلام سے فرمایا: اے میرا بیٹا، موت کو اور اس منزل کو جس پر تمہیں اچانک وارد ہونا ہے اور جہاں موت کے بعد پہنچنا ہے بہت یاد کرو تاکہ جب وہ آئے تو تم اپنا حفاظتی سامان کرچکے ہو اور اُس کے لئے اپنی کمر مضبوط بناچکے ہو اور وہ اچانک تم پر نہ آجائے کہ تم پر غالب ہوجائے۔ بحار الانوار