Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
اس شخص میں کوئی بھلائی نہیں جو حلال سے مال جمع کرنے کو پسند نہیں کرتا تاکہ اس کے ذریعے اپنی عزت بچائے اور اس کے ذریعے اپنا ادھار ادا کرے اور اس کے ذریعے اپنے رشتہ دار سے صلہ (رحمی) کرے۔
الکافی