Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
عبادت گزار جوان جس نے اپنے بچپن میں عبادت کی ہو، (اس کی) فضیلت اس بوڑھے پر جس نے عمر بڑھ جانے کے بعد عبادت کی ہو، رسولوں کی باقی لوگوں پر فضیلت جیسی ہے۔
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): عبادت گزار جوان جس نے اپنے بچپن میں عبادت کی ہو، (اس کی) فضیلت اس بوڑھے پر جس نے عمر بڑھ جانے کے بعد عبادت کی ہو، رسولوں کی باقی لوگوں پر فضیلت جیسی ہے۔ منتخب میزان الحکمه