Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
یقیناً اللہ عزّ ذِکْرُہ نے تمہارے نبی کے ساتھ انبیاء (کا سلسلہ) ختم کردیا، لہذا ہرگز آنحضرتؐ کے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا، اور تمہاری کتاب کے ساتھ کتابوں (کا سلسلہ) ختم کردیا، لہذا اس کے بعد کوئی کتاب نہیں ہوگی۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): یقیناً اللہ عزّ ذِکْرُہ نے تمہارے نبی کے ساتھ انبیاء (کا سلسلہ) ختم کردیا، لہذا ہرگز آنحضرتؐ کے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا، اور تمہاری کتاب کے ساتھ کتابوں (کا سلسلہ) ختم کردیا، لہذا اس کے بعد کوئی کتاب نہیں ہوگی۔ الکافی