Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
عالم کی طرف دیکھنا عبادت ہے اور عادل راہنما کی طرف دیکھنا عبادت ہے اور والدین کی طرف شفقت اور مہربانی سے دیکھنا عبادت ہے اور جس بھائی سے اللہ عزّوجل کی خاطر محبت کرتے ہو، اس کی طرف دیکھنا عبادت ہے۔
الامالی، شیخ طوسی