Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
(غیر محرم کی طرف) دیکھنا، ابلیس کے زہریلے تیروں میں سے ایک تیر ہے، جو شخص اس (نظر) کو اللہ عزّوجل کی خاطر چھوڑ دے نہ کہ اللہ کے علاوہ کسی دوسرے کی خاطر، تو اس کے بعد اللہ اسے ایسا ایمان دے گا جس کا ذائقہ محسوس کرے گا۔
من لایحضره الفقیه