Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
آپؑ نے اپنے فرزند امام حسن علیہ السلام کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: درحقیقت تمہاری دنیا میں سے تمہارے لیے وہی ہے جس کے ذریعے تم اپنے ٹھکانے (آخرت) کو بنا ؤ، لہذا حق پر خرچ کرو اور دوسرے کے خزانچی نہ بنو۔
 
تحف العقول
امام علی (علیہ السلام): آپؑ نے اپنے فرزند امام حسن علیہ السلام کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: درحقیقت تمہاری دنیا میں سے تمہارے لیے وہی ہے جس کے ذریعے تم اپنے ٹھکانے (آخرت) کو بنا ؤ، لہذا حق پر خرچ کرو اور دوسرے کے خزانچی نہ بنو۔ تحف العقول