Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب مسکین عورت نے عائشہ کو ہدیہ پیش کیا تو اس نے اس پر رحم کرنے کے لئے ہدیہ قبول نہ کیا، تو حضورؐ نے فرمایا: اس سے تم نے ہدیہ قبول کیوں نہیں کیا اور اسے ہدیہ کیوں نہیں دیا؟! تاکہ وہ یہ نہ سمجھے کہ تم نے اس کی تحقیر کی ہے! اے عائشہ، انکساری کرو کیونکہ اللہ انکساری کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور تکبر کرنے والوں سے نفرت کرتا ہے۔
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جب مسکین عورت نے عائشہ کو ہدیہ پیش کیا تو اس نے اس پر رحم کرنے کے لئے ہدیہ قبول نہ کیا، تو حضورؐ نے فرمایا: اس سے تم نے ہدیہ قبول کیوں نہیں کیا اور اسے ہدیہ کیوں نہیں دیا؟! تاکہ وہ یہ نہ سمجھے کہ تم نے اس کی تحقیر کی ہے! اے عائشہ، انکساری کرو کیونکہ اللہ انکساری کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور تکبر کرنے والوں سے نفرت کرتا ہے۔ منتخب میزان الحکمه