Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو اللہ تعالیٰ نے عیسی علیہ السلام کو نصیحتیں کیں، ان میں سے یہ تھی: اے عیسی، بیداری کی حالت میں گناہ نہ کرو، اور آگاہی کی حالت میں غافل نہ ہوجاؤ، اور اپنے نفس (کے بچے) کو ہلاک کرنے والی خواہشات (کے دودھ) سے روک لو، اور جو خواہش بھی تمہیں مجھ سے دور کرتی ہے اس سے دور ہوجاؤ۔
الکافی