Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام باقر (علیہ السلام):
مومن کا اپنے مومن بھائی پر حق میں سے یہ ہے کہ اس کی بھوک زائل کرے، اور اس کے برہنہ بدن کو چھپائے، اور اس سے اس کی پریشانی دور کرے، اور اس کا قرض ادا کرے، تو جب وہ وفات پاجائے تو اس کی بیوی اور بچوں کی دیکھ بھال کرے۔
الکافی