Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
مومن کے مومن پر حقوق کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: ان میں سے سب سے آسان حق یہ ہے کہ اس کے لئے وہی چیز پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو، اور اس کے لئے وہی چیز ناپسند کرو جو اپنے لیے ناپسند کرتے ہو۔
الکافی