Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام سجاد (علیہ السلام):
پرہیزگاری عبادت کی لڑی ہے، تو جب کٹ جائے تو دیانت چلی جاتی ہے، جیسا کہ (تسبیح اور ہار وغیرہ کا) دھاگہ جب کٹ جائے تو لڑی اس کی اتباع کرتی ہے (اور بکھر جاتی ہے)۔
الامالی، شیخ طوسی