Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جسے اللہ نے کسی عمل پر ثواب کا وعدہ دیا تو اللہ اسے اس کے لئے پورا کرے گا، اور جسے کسی عمل پر عذاب کا وعدہ دیا تو اس (کے پورا کرنے اور نہ کرنے) میں مختار ہے۔
التوحید، شیخ صدوق